اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا کے مطابق، سٹاک ہوم، سویڈن میں لبنان اور فلسطین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرکیا گیا ، دونوں ممالک(لبنان اور فلسطین) میں جنگ بندی اور نسل کشی کے خاتمے کا مطالبہ بھی کیا گیا
28 اکتوبر 2024 - 13:53
News ID: 1498952